Thursday, December 30, 2010

بال پر دوری جدول

یونیورسٹی آف نوٹنگم کے نینو ٹیکنالوجی سنٹر کا اپنےکیمسٹری کے پروفیسر Martyn Poliakoff کی سالگرہ پر انوکھا تحفہ۔
ان ہی کے ایک بال پر گیلیم آئنز کی مدد سےدوری جدول کنندہ کرکے انہیں تحفہ میں دیا گیا۔
پروفیسر صاحب کی خوشی دیدنی ہے۔



5 comments:

  1. اردو بلاگنگ کی دنیا میں اب تک یہ وہ بات ہے جو مجھے نئ اور مزے کی پتہ چلی۔ شکریہ۔ سوچتی ہوں اسے اپنی پیریاڈک ٹیبل والی پوسٹ میں ڈالدوں۔

    ReplyDelete
  2. ايک صحتمند رويّہ ہے
    اپنے ہاں تو اُستاد کا احترام ی ختم کر ديا گيا ہے ۔ اس عِلت کا آغاز سينتيس سال قبل ہوا تھا

    ReplyDelete
  3. بہت عمدہ اور زبردست خبر ہے۔

    ReplyDelete
  4. خوش آمدید/ شکریہ
    عنیقہ ناز اور سعود۔

    شکریہ سعد۔

    افتخار انکل اُستاد کا احترام اُستاد صاحب نے خود ہی ختم کیا ہے۔ لیکن یہ بات میں ضرور جاننا چاہوں گا کہ سینتیس سال پہلے کیا ہوا تھا؟

    ReplyDelete