Showing posts with label اینڈرائیڈ، مترجم، گوگل، اطلاقیہ. Show all posts
Showing posts with label اینڈرائیڈ، مترجم، گوگل، اطلاقیہ. Show all posts

Friday, January 14, 2011

گوگل اینڈرائیڈ کے لئے مترجم اطلاقیہ



گوگل نے اینڈرائیڈ فون کے لئے ایسا اطلاقیہ تیار کیا ہے جو real time میں بولی جانے والی زبان کا ترجمہ کر لیتا ہے۔ ابھی تو یہ واکی ٹاکی کی طرح کام کر رہا ہے لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ جلد ہی یہ عام بات چیت کا بلا تاخیر ترجمہ کرنے کے قابل ہو جائے گا۔